google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: سمندری پانی پینے کے قابل بنانے والا کاغذ

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      سمندری پانی پینے کے قابل بنانے والا کاغذ



      سمندر پانی سے بھرا ہوتا ہے، لیکن ملاح ہمیشہ پیاسے رہتے ہیں۔ اس مقولے کی وجہ یہ ہے کہ سمندری پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا یہی وجہ ہے کہ سمندر میں سفر کرنے والے گیلنوں کے گیلن پینے کا پانی لیکر روانہ ہوتے ہیں۔ سمندر کے کنارے آباد شہروں کا بھی یہی مسئلہ ہے کہ وہاں پینے کا پانی دستیاب نہیں ہوتا۔ سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لیے بہت سرمایہ خرچ کرنا پڑتا ہے لیکن اب نمکین پانی کو میٹھے پانی میں بدلنا قطعی بھی مشکل نہیں ۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف الگزرنیڈیا کے محققین مونانیم، محمد الوا، احمد الشفیع اور عبیر منیر نے ایک ایسا کاغذ بنایا ہے، جوایک جھلی پر مشتمل ہے اور اس جھلی کی خوبی یہ ہے کہ پانی میں پائے جانے والے نمکیات کو فوری طور پر چوس کر بقایا پانی کو پینے کے قابل بنا دیتی ہے۔ اس کا سادہ سا تجربہ یہ ہے کہ ایک بوتل میں ان سائنس دانوں کا بنایا ہوا کاغذ ڈالیں، سمندر سے پانی بھریں اور غٹا غٹ پی جائیں۔ یہ بالکل میٹھا پانی ہوگا۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016),muzafar ali (02-22-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •