google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: بھارتی فرم کا زیکا وائرس کی ویکسین تیار کر

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      بھارتی فرم کا زیکا وائرس کی ویکسین تیار کر

      بھارتی فرم کا زیکا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ



      نئی دلی: امریکا اور یورپ میں اپنے زہر سے کئی لوگوں کوشکار کرنے کے بعد زیکا وائرس ایشیا کی جانب بڑھ رہا ہے اسی لیے یہاں اس کے خلاف دوا کی تیاری پر تحقیق بڑھا دی گئی جب کہ ایک بھارتی فرم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے وائرس کے خلاف مؤثر علاج کے لیے ویکسین تیار کی ہے جس سے ہزاروں جانوں کو بچایا جا سکے گا۔
      بھارت بائیوٹیک کے سی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ زیکا کے علاج پر ایک سال قبل ہی کام شروع کردیا تھا اور اب ویکسین تیار کرلی گئی ہے جس کی وجہ سے ان کی کمپنی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی ہے جس نے باقاعدہ زیکا ویکسین ایجاد کرلی ہے۔ فرم کا تفصیلات بتاتے ہوئے کا کہنا تھا کہ زیکا کے علاج کے لیے دو ویکسین بنائی جا رہی ہیں جن میں ایک غیر سر گرم ویکسین جانوروں کے کلینکل ٹیسٹ کی اسٹیج پر آگئی ہے اور جلد دستیاب ہوگی۔
      فرم کے حکام کا مزید کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سب سے متاثرہ ملک برازیل سمیت اب تک 23 ممالک اس سے متاثر ہوچکے ہیں جب کہ اس سے بچے کی پیدائش کو متاثر ہونے کے 3530 کیسز سامنے آ چکے ہیں جسے مائیکروسی فیلے کا نام دیا گیا ہے۔ زیکا وائرس مچھر ایڈیس جینس سے جنم لیتا ہے جو عام طور پر انتہائی چھوٹے پانی کے تالابوں میں بھی پرورش پاتا ہے جب کہ اس سے متاثرہ مریض کو ڈینگی، پیلا بخار اور ویسٹ نیل وائرس کا شکار ہوجاتا ہے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-09-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •