اتنی جذباتی ڈیڈیکیشن خوش رہو‘شاد رہو اللہ سائیں بہت سا نوازیں،دین،دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائیں خوشیاں اور سکونِ قلب کی دولت سے سرفراز فرمائیں آزمائشوں،مشکلوں،پریشانیوں سے محفوظ رکھیں بہت بہت بہت نوازیں عطا میں کبھی کمی نہ ہو آمیں جیتی رہولڑکی
Ameen
khush rehye mutmain rahye
razi ALLAH minkum wa minni Ameen
stay blessed
Bookmarks