
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

Maine baat trend aur himmat ki nahi ki thi,khairبے حد شکریہ۔ نوازش
چلیں کہیں تو گئے۔
در حقیقت بات یہ بھی ہے کہ ایف کے اس زمانے کی بات ہے۔ جب فورمز کا ٹرینڈ بہت تھا۔ نیا نیا شوق تھا۔ فیس بک نہیں تھا۔ بلوگ نہیں تھے۔ اب انکے ایڈمنز کی بھی ہمت نہیں ہوگی فورم چلانے کی۔ سو تو ہماری ہمت کی داد دینی چاہئیے۔ bath:
باقی ۔ آپ فورم کا حصہ ہیں اس سے نا تو کوئی انکار کر سکتا ہے۔ نا ہی آپ کی کارکردگی ایسی ہے کہ جس پر شکایت کی گنجایئش ہو۔ تو پھر تعریف کیوں نہیں۔ ؟
اللہ پاک آپ کہ ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے آمین۔
اور دل ایسے نہیں تو تیسے بہلا ہی لیتی ہوں۔ :D
یہ تو آپ جانتی ہی ہیں نا
KISI BACHAY K KHILONAY JAISA
MERA HONA BHI NA HONAY JAISA
meri koi karkardagi hogi tou shikayat hogi na
Nikammi,waili sar dard insaan hoon![]()
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
Arosa Hya (02-06-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks