ابھی تو پوسٹ اتنی کم ہیں کوئی اعتراض قابل قبول نہیں تھریڈز لگانا ہمارا کام ہے اسمیں کسی کے کم ہیں کسی کے زیادہ لہذا یہ بھی ردی کی ٹوکری میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی آزادی سے کام کرنا ایڈمن کی زمہ داری ہے نظریہ ضرورت کے تحت قوانین کو بالائے طاق رکھ کے بھی کام کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔
اگر کسی اور بات پہ اعتراض ہے تو وہ بھی بتا دے تاکہ عارضی غلط فہمی کا ازالہ ہو سکے
Bookmarks