Winner is
@Mamin Mirza
"جہاں سات آٹھ عورتیں جمع ہوں سب بیک وقت بولتی ہیں اور اس سےزیادہ اچنبھے کی بات یہ کہ بولتے میں سب کچھ سُن بھی لیتی ہیں۔گویا ایک عورت نان اِسٹاپ ٹرانسمِٹ بھی کرتی ہے اور اس عمل کے دوران سات آٹھ ویو لینتھس(wavelengths) پر کان ٹیون کر کے اوروں کو سُن بھی لیتی ہے۔لیکن مردوں کی بات اور ہے۔سات آٹھ مرد یکجا ہوں تو آپ دیکھیں گے کہ ان میں سے صرف ایک بولتا ہے۔باقی ماندہ نہیں بولتے۔اور نہ سُنتے۔بے محل سہی، مگر مرزا کا قول یاد آتا ہے کہ تاش کے جتنے بھی کھیل ہیں وہ مردوں نے ایک دوسرے کو چُپ رکھنے کے لیے اِیجاد کیے ہیں۔"



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out




Reply With Quote





Bookmarks