google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: سائنسدان ذہنی بیماری شیزوفرینیا کے اسبا

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      سائنسدان ذہنی بیماری شیزوفرینیا کے اسبا



      سائنسدان ذہنی بیماری شیزوفرینیا کے اسباب کی جڑتک پہنچ گئے




      کولمبیا: سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ذہنی و نفسیاتی بیماری (شیزوفرینیا) کے اسباب جاننے کی طرف ایک انقلابی قدم بڑھایا، ایک ایسی اسٹڈی کے ذریعے جسے سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے اور جس کی بدولت ریسرچ کرنے والے اس بیماری کی جڑ تک پہنچ سکتے ہیں اور اس کے بعد کئی نسلوں سے انسانوں کو پریشان کرنے والے اکثر و بیشتر ناقابل علاج مرض کی دوا تخلیق کی جاسکتی ہے۔
      سائنسدانوں کی یہ فائنڈنگ جسے کارنامہ قرار دیا جا رہا ہے بدھ کو نیچر جرنل میں شایع ہوئی ہے۔ یہ اسٹڈی سائنسدانوں کے مطابق ریسرچ کرنے والوں کو پہلا بائلوجیکل ہنڈل فراہم کرے گی۔ ایک ایسے قدیم ترین مرض کے لیے جس کے اسباب کئی نسلوں سے جدید سائنس کو متحیر کرتے رہے ہیں۔خود کولمبیا یونیورسٹی کے جینیٹکس پروفیسرڈیوڈ بی گولڈ اسٹائن جو اس قسم کے تحقیقاتی منصوبوں کو وقت اور پیسے کا زیاں قراردیتے رہے ہیں، یہ کہنے پرمجبور ہوگئے کہ اس مقالے نے پہلی بار ہمیں ایک سرا فراہم کیا اور ایک ایسی جگہ قدم رکھنے کا موقع دیا جہاں سے ہم خاصا آگے بڑھ سکتے ہیں۔ یہ ایسا بریک تھرو ہے جس کی ہمیں مدتوں سے جستجو تھی



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •