google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: انگوروزن گھٹانے اورکئی امراض سے محفوظ رکھ

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      انگوروزن گھٹانے اورکئی امراض سے محفوظ رکھ



      انگوروزن گھٹانے اورکئی امراض سے محفوظ رکھنے میں مددگارثابت ہوتے ہیں، ماہرین صحت





      ناروچ، برطانیہ: جو افراد اپنا وزن کم کرنے کے لیے فکر مند رہتے ہیں وہ روزانہ انگوروں کی کچھ مقدار کھاکر نہ صرف اپنا وزن کم کرسکتے ہیں بلکہ اپنی قوت کو بھی بڑھا سکتے ہیں۔
      ماہرین کے مطابق بیریاں اور سرخ انگور موٹاپا کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتے ہیں اور ادھیڑ عمر (40 سال) سے زائد عمر کے افراد اس سے بہت فائدہ اٹھاسکتے ہیں، ایسے افراد روزانہ آدھا کپ انگور کھانے سے اس کے تمام فوائد حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ انگوروں اورمیں موجود فلیووینوئڈز ایک اہم مرکب ہے جو وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
      برطانیہ کی غذائی ایسوسی ایشن کی ترجمان کے مطابق فلیووینوئڈز کے بہت سے فوائد سامنے آئے ہیں جن میں یہ بلڈ پریشر کم کرتے ہیں، کولیسٹرول گھٹاتے ہیں اور کینسر اور امراضِ قلب کو بھی روکتے ہیں لیکن اب پہلی مرتبہ یہ ثابت ہوا ہے انگوروں میں موجود فلیووینوئڈز آپ کی قوت کو اچھا بناتے ہیں اور وزن گھٹاتے ہیں۔
      امریکی یونیورسٹی نے 24 سال تک ایک لاکھ سے زائد ہزار افراد کا مطالعہ کیا اور رضاکاروں کو 36، 47 اور 48 عمر کے افراد میں تقسیم کیا۔ مردوں کے وزن میں چار سال میں 2.2 پونڈ اور خواتین نے اسی مدت میں 4.8 پونڈ وزن بڑھایا لیکن جن مردوخواتین نے فلیووینوئڈز استعمال کیے ان کا وزن نہیں بڑھا بلکہ انہوں نے وزن کم کیا جب کہ انگوروں میں پائے جانے والے فلیووینوئڈز کی ایک قسم اینتھو سائننز سب سے زیادہ مؤثر دیکھی گئی جو بلوبیری، اسٹرابری اور چیری میں پائی جاتی ہیں۔
      اس کے علاوہ چائے، بیری اور سیب کے فلیووینوئڈز بھی بہت مؤثر پائے گئے ہیں۔ اس تحقیق کے بعد ماہرین نے زور دیا ہے کہ وہ فلیووینوئڈز کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں اور صحت مند اور مسرور زندگی گزاریں۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •