تنگ دست آدمی جو رشتہ داروں سے میل ملاپ رکھے اس مالدار سے اچھا ہے جو ان سے قطع تعلق رکھے۔

خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ