تنگ دستی میں سخاوت کی کوئی صورت نہیں اور کھانے کی حرص کے ساتھ اچھی صحت کی کوئی دلیل نہیں۔

خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ