. بس اس مقام پہ میرا جنوں آجائے تجھے پکاروں میرے منہ سے خون آجائے الجھتا رهتا ہوں میں یوں تمہاری یادوں سے کہ جیسے بچے کے ہاتھوں میں اون آجائے