دنیا سرسبز وشاداب ہے اورتمام لوگوں کے دلوں میں اس کی رغبت رکھ دی گئی ہے اوربہت لوگ اس کی طرف مائل ہوچکے ہیں، لہذا تم دنیا کی طرف مت جھکو اور اس پر بھروسہ نہ کرو یہ بھروسے کے قابل نہیں اوریہ اچھی طرح سمجھ لوکہ یہ دنیا صرف اسے چھوڑتی ہے جو اسے چھوڑدے۔

(تاریخ الطبری:۳/۴۶)

خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ