@muzafar ali
اردو شعراء کے سیکشن میں آپ اردو رسم الخط پر مبنی پوری غزل ، نظم ،نعت ، حمد ، مرثیہ وغیرہ شیئر کیا کریں۔
رومن اردو کے لیئے الگ سیکشن ہے وہاں آپ اشعار کے سیکشن میں پوسٹ کر دیا کریں ساتھ ہی بےشک مجھے مینشن کر دیا کریں میں وہاں آپ کی پوسٹ پر کمنٹ دے دیا کروں گا ۔
اگر کوئی بات سمجھ نا آئے تو پوچھ لینا
شکریہ



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote



Bookmarks