جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا اس کو مددگار کہنا اور اس سے امید رکھنا خود کو شرمسار کرنے کے برابر ہے۔

خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ