بہادر کا امتحان میدانِ جنگ میں، دوست کا امتحان ضرورت کے وقت اور عقلمند کا امتحان غصہ کی حالت میں ہوتا ہے۔

خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ