عقلمند کے سامنے زبان کو، حاکم کے ساتھ آنکھ کو اور بزرگوں کے سامنے دل کو قابو میں رکھنا چاہئے۔

خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ