جب بندہ اللہ تعالی کی وجہ سے تواضع اختیار کرتا ہے تو اللہ تعالی اس کی قدر ومنزلت بڑھادیتے ہیں اور فرماتےہیں بلند ہوجا اللہ تجھے بلند کرےیہ اپنے آپ کو حقیر سمجھتا ہے لیکن لوگوں کی نگاہ میں بڑا ہوتا ہے۔




خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء