عمل میں قوت اورپختگی اس طرح پیدا ہوتی ہے کہ تم آج کا کام کل پر نہ چھوڑو ؛کیونکہ جب تم ایسا کرو گے تو تمہارے پاس بہت سارے کام جمع ہوجائیں گے پھر تمہیں پتہ نہیں چلے گا کہ کونسا کام کرو اورکونسا نہ کرو اوریوں بہت سارے کام رہ جائیں۔

خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء