ایل ای ڈی ٹریفک لائٹس
ویسے تو دنیا بھر میں ٹریفک سگنلز فری سڑکیں بنائی جا رہی ہیں لیکن کئی چورا ہے ایسے بھی ہوتے ہیں جہاں اسے سگنلز فری کرنے کی گنجائش نہیں ہوتی چنانچہ ایسی شاہرائوں اور اسکوئر ز پر نئے ایل ای ڈی ٹریفک اشارے یعنی لائٹس نصب کی جا رہی ہیں۔ ان سگنلز میں سبز، سرخ اور پیلی گرافکس کی شکل میں روشنی ہوتی ہے اور سواروں کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ اشارہ کراس کرنے یا وہاں پر ٹھہرنے کا کتنا وقت باقی ہے۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote


Bookmarks