رعایا اس وقت تک اپنے حاکم کی اطاعت کرتی ہے جب تک وہ قوانین الٰہی کی اطاعت کرتا رہتا ہے اور جب وہ فسق و فجور میں پڑجاتا ہے تو رعایا اس سے بھی زیادہ فاسق و فاجر ہوجاتی ہے۔

خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء