باب:علماء کی باتیں سننے کے لئے خاموش رہنا۔۔صحیح بخاری


بَاب الْإِنْصَاتِ لِلْعُلَمَاءِ

جلد نمبر ۱ / پہلا پارہ / حدیث نمبر ۱۲۲ / حدیث متواتر : مرفوع
۱۲۲۔حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ مُدْرِکٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ جَرِيرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ اسْتَنْصِتْ النَّاسَ فَقَالَ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي کُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ۔

۱۲۲۔حجاج، شعبہ، علی، مدرک، ابوزرعہ، جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے حجتہ الوداع میں فرمایا کہ تم لوگوں کو چپ کرا دو، بعد اس کے آپ نے فرمایا کہ (اے لوگو) تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردن زدنی کرنے لگے۔