اے نانک! جن لوگوں نے رضا اور تسلیم کو کما حقہ اختیار کیا ہے وہی مالک تک پہنچنے والے ہیں۔