حقیر شخص جو بات تم سے کہے اُسے حقیر نہ سمجھو، کیونکہ شہد کی مکھی گو مکھی ہے مگر شہد کا پرندہ ہے۔