تمسخر چھوڑدو، کیونکہ تمسخر کے بہت سے لفظ تمہاری طرف ایسے رنج و غم کھینچ کر لاتے ہیں جو رفع نہیں کئے جاسکتے۔