جب شریف آدمی کو کوئی جگہ ناموافق ہو تو کچھ پرواہ نہیں، کیونکہ اس کے لئے وسعتِ زمین میں اور کئی جگہیں ہیں۔