جب بعض اسباب دشمن کو بھائی چارہ پر محتاج کرتے ہیں تو ان اسباب کے ختم ہونے پر وہی عداوت پھر عود آتی ہے۔