دولت کے بغیر سحبان جیسا فصیح البیان بھی باقل جیسا عاجز البیان ہے اور باقل دولتمندی کی وجہ سے سحبان ہے۔