ہمیشہ مری چشمِ تر میں رہیں
حضورؐ آپ دل کے نگر میں رہیںمری سوچ کے دائروں میں رہیںخیالات کے بام و در میں رہیںگماں فرقتوں کا میں کیسے کروںکہ جب آپؐ ہر سو نظر میں رہیںمرے حرف میں میرے الفاظ میںمرے شعر میرے ہنر میں رہیںمرے دن کی مصروفیت میں ہوں آپمری رات کے ہر پہر میں رہیںمری شب کی ہو ابتدا آپ سےمری انتہائے سحر میں رہیںتمنا ہے یہ آسؔ وقتِ نزعحضور آپ ہر سو نظر میں رہیں



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks