آپؐ سے حسن کائنات آپ کہاں کہاں نہیں
آپ کا ذکر نہ ہو جہاں ایسا کوئی جہاں نہیںایک جاں سرور آگ سلگی ہے میری ذات میںہے یہ عجیب ماجرا راکھ نہیں دھواں نہیںجن فیصلوں پہ آپ کی مہر ثبت ہو گئیاس کے بعد با خدا کوئی بھی این و آں نہیںاوصافِ پاک آپ کے جس سے تمام ہوں بیاںایسا کوئی قلم نہیں ایسی کوئی زباں نہیںواعظ کی بات بھی پرکھ اپنے بھی من کی بات سنجس سر سے اٹھ گئے وہ ہاتھ اس کی کہیں اماں نہیںحضرت بلالؓ دے گئے آس یہ ہم کو فلسفہجس کے بنا بھی ہو سحر، ایسی اذاں، اذاں نہیں
Bookmarks