بد بخت انسان وہ ہے جو خود تو مرجائے لیکن اس کا گناہ نہ مرے،یعنی کوئی بری بات جاری کرجائے۔براعمل جاری کرجائے یابری کتاب کی اشاعت کرجائے۔


(مخزن اخلاق :۶۶،۶۸



خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء