جن بھلائیوں کو تم طلب کرتے ہو ان کے حصول میں سستی ترک کردو، کیونکہ سست آدمی نیکیوں میں کامیاب نہیں ہوتا۔