اگر آج کا رزق تجھ پر تنگ ہوجائے تو کل تک صبر کر، شائد کہ زمانہ کے مصائب تجہ سے دور ہوجائیں