زمانہ کے مصائب سے نہ گھبراؤ، کیونکہ احمق ہی حوادثِ زمانہ پر بے صبری ظاہر کرتا ہے۔