اتنا نرم نہ بنو کہ نچوڑ لیا جائے اور نہ اتنا خشک بنو کہ توڑدیا جائے، اگر آپس میں موافقت نہ ہو تو پھر افتراق بہتر ہے۔