اللہ سے معافی بھی مانگو اور عافیت بھی؛کیونکہ کسی آدمی کو ایمان ویقین کے بعد عافیت سے بہتر کوئی نعمت نہیں دی گئی یعنی سب سے بڑی نعمت تو ایمان ویقین ہےاور اس کے بعد عافیت ہے۔


(حیاۃ الصحابۃ:۳/۱۷۴)


خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء