اللہ کے دین کو مضبوطی سے پکڑ لو کیونکہ جس کی وہ رہبری نہ کرے گمراہ ہے اور جس کو وہ فکر و نظر کے مرض سے شفا نہ دے وہ روگی ہے اور جس کا وہ دستگیر نہ ہو وہ خوار ہے۔






خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء