ایل ای ڈی سلیپر
رات کے اندھیرے میں اکثر ٹھوکر لگتی ہے اور انسان منہ کے بل گرتا ہے اس لیے کہیں جاتے ہوئے یا کسی چیز کی تلاش کرتے وقت ہم ہاتھ میں روشنی کا ٹارچ، موم بتی یا کوئی روشن بلب لیکر چلتے ہیں لیکن ضرور ی نہیں کہ یہ ساری اشیاء ہمہ وقت دستیاب ہوں۔ اس لیے ایسے سلیپر یعنی جوتے بنائے گئے ہیں جن کے منہ پر چھوٹے چھوٹے بلب لگائے گئے ہیں جو کہ چلتے ہوئے روشن ہوتے ہیں اور راستے کو روشنی سے نہلا دیتے ہیں جس سے ٹھوکر نہیں لگتی۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote

Bookmarks