google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: سانپ جیسا سیلفی کیمرہ

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      سانپ جیسا سیلفی کیمرہ




      سیلفی اسٹک کا زمانہ اب ختم ہوگیا اور 2016 میں آپ کے پاس فیشن ایبل بننے کے ساتھ ساتھ ایک ایسی ڈیوائس کو استعمال کرنے کا موقع ملنے والا ہے جو ہاتھوں سے لپٹ کر کلوز اپ لینا آسان بنادیتی ہے۔یہ ہے پک سیلفی اسٹک جسے لاس ویگاس میں جاری سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش میں متعارف کرایا گیا ہے۔یہ ایک ایسا لچکدار کیمرہ ہے جو آپ کی کلائی پر کسی سانپ کی طرح پیچ و خم کھا کر لپٹ جاتا ہے۔یقیناً آپ کبھی اپنا کیمرہ کسی اجنبی کو تھما کر اسے تصویر کھینچنے کے لیے نہیں کہیں گے۔یہ نئی انوکھی ڈیوائس آپ کو ہر قسم کے تخلیقی شاٹس لینے میں مدد فراہم کرے گی چاہے رات کا کھانا بنارہے ہیں یا موٹرسائیکل کی سواری کررہے ہیں اور ہاں چہرے کے کلوزاپ لیے بغیر تو سیلفی ہوتی ہی نہیں۔اس کی مدد سے 1080 فل ایچ ڈی ویڈیو بھی بنائی جاسکتی ہے اور اس میں ایک گھنٹے تک کی فوٹیج کو اسٹور کیا جاسکتا ہے۔اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ان ایچ ڈی فائلز کو یو ایس بی کی مدد سے کمپیوٹر یا کسی اور جگہ بھی منتقل کیا جاسکتا ہے۔یہ ڈیوائس پہلے انڈیگو پراجیکٹ کے طور پر متعارف کرائی گئی تھی اب اسے مختلف رنگوں اور فیچرز کے ساتھ فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •