ایک دفعہ خلیفہ ہارون الرشید نے لوگوں سے کہا ’’اگر نیک بننا چاہتے ہو تو بچوں جیسی عادتیں اپنا لو‘‘ انھوں نے پوچھا ’’آپ کی بات کا مطلب؟‘‘۔ خلیفہ نے کہا ’’بچوں میں سات عادتیں ہوتی ہیں۔ اگر یہ بڑوں میں بھی ہوں، تو وہ صحیح معنوں میں مومن بن جائیں، وہ عادتیں یہ ہیں) بچے رزق کا غم نہیں کرتے (2) مل کر کھاتے ہیں (3) لڑتے ہیں تو دل میں کینہ نہیں رکھتے (4) لڑائی کے بعد صلح کر لیتے ہیں (5) اپنے بڑوں سے ڈرتے ہیں (6) ذرا سی دھمکی سے رونے لگتے ہیں (7) دشمنی کا لباس نہیں پہنتے۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote

Bookmarks