google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: سائنس دانوں نے زیادہ میٹھا کھانے سے روکنے 

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      سائنس دانوں نے زیادہ میٹھا کھانے سے روکنے 



      سائنس دانوں نے زیادہ میٹھا کھانے سے روکنے والا ہارمون تیارکرلیا



      نیویارک: ہر انسان اپنے فطرت اورعادت کے مطابق نمک، مرچ ، مصالحہ دار اور میٹھی اشیاء کو پسند کرتا ہے اور اس سے لطف اندوز ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ تو میٹھی ڈشز کے بہت دلدادہ ہوتے ہیں جس کے باعث وہ جلد موٹاپے اور شوگر کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن اب ان حضرات کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ سائنس دانوں نے نہ صرف زیادہ میٹھا کھانے کا رازمعلوم کرلیا ہے بلکہ ایسا ہارمون تیار کرلیا ہے جو انہیں زیادہ میٹھا کھانے سے روک دے گا۔
      امریکی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے میٹھے کے عادی افراد کے لیے اس کی مقدار کم کرنے کی غرض سے علاج دریافت کرلیا ہے جسے جلد طبی دنیا میں متعارف کرادیا جائے گا۔ محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے چوہے پر کے گئے تجربے کے دوران ایسے ہارمون کا پتہ چلا لیا ہے جو میٹھا کھانے کی خواہش کو بہت ہی کم کردیتا ہے اس سے شوگر، موٹاپے اور زیادہ میٹھا کھانے جیسی بیماریوں کے علاج میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق دریافت ہونے والے ہارمون کو ایف جی ایف 21 کا نام دیا گیا ہے جو عام طور پر جگر سے پیدا ہوتا ہے اور جیسے ہی زیادہ میٹھی اشیا کھائی جاتی ہے تو یہ ہارمون دماغ کو کم میٹھا کھانے کا سگنل بھیجتا ہے اور انسان کی اندر میٹھا کھانے کی خواہش جلد ہی کم ہونے لگتی ہے۔
      سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس کا تجربہ کرنے کے لیے لیب میں موجود کچھ چوہوں کوان ہارمونز کے انجیکشن لگائے جب کہ کچھ کو ایسے ہی رہنے دیا جس کے بعد انہیں متوازن اور چینی سے بھر پور غذائیں کھانے کے انتخاب کی آزادی دی گئی جس سے یہ نتیجہ سامنے آیا کہ جن چوہوں کو ہارمونز کے انجیکشن لگائے گئے تھے انہوں نے دیگر چوہوں کے مقابلے میں 7 گنا کم میٹھی غذائیں کھائیں۔
      سائنس دانوں نے ایک اور تجربے کے دوران لیب میں جینیٹیکلی دو قسم کے چوہوں کی تخلیق کی جن میں ایک گروپ وہ جو ایف جی ایف 21 ہارمونز پیدا نہیں کرتا تھا جب کہ دوسرا گروپ عام چوہوں کے مقابلے میں 5 سو گنا زیادہ یہ ہارمونز پیدا کررہا تھا۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ جو چوہے ایف جی ایف 21 ہارمونزپیدا نہیں کر رہے تھے وہ ہارمونز پیدا کرنے والے چوہوں سے کہیں زیادہ میٹھی اشیاء کھا رہے تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اہم دریافت ہے اور اس سے شوگر جیسی بیماری پر قابو پانے میں بہت مدد ملے گی۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-18-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: سائنس دانوں نے زیادہ میٹھا کھانے سے روکنے

      @intelligent086 Thanks 4 informative and useful sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-18-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: سائنس دانوں نے زیادہ میٹھا کھانے سے روکنے

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative and useful sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •