۔ میں انہیں چھیڑوں اور کچھ نہ کہیں چل نکلتے جو مے پیے ہوتے قہر ہو یا بلا ہو جو کچھ ہو کاشکے تم مرے لیے ہوتے میری قسمت میں غم گر اتنا تھا دل بھی یا رب کئی دیے ہوتے آ ہی جاتا وہ راہ پر غالبؔ کوئی دن اور بھی جیے ہوتے
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks