google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: مچھلی کا استعمال جوڑوں کے امراض سے بچائے

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      مچھلی کا استعمال جوڑوں کے امراض سے بچائے



      مچھلی کا استعمال جوڑوں کے امراض سے بچائے



      اگر تو آپ اپنی غذا میں مچھلی کا استعمال اکثر کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس سے جوڑوں کے امراض کا خطرہ کافی حد تک کم ہوجاتا ہے ۔یہ دعویٰ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے
      لاہور(دنیا نیوز)اگر تو آپ اپنی غذا میں مچھلی کا استعمال اکثر کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس سے جوڑوں کے امراض کا خطرہ کافی حد تک کم ہوجاتا ہے ۔یہ دعویٰ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مچھلی اور اس کے تیل میں پائے جانے والے فیٹی ایسڈز جوڑوں کے امراض کا باعث بننے والے عناصر کی روک تھام کے لیے موثر ثابت ہوتے ہیں۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم میں کچھ عناصر جوڑوں کے اردگرد موجود ٹشوز کو نشانہ بناتے ہیں جس کے نتیجے میں وہ سوج جاتے ہیں اور درد اور اکڑن کا احساس ہونے لگتا ہے ۔تحقیق میں جوڑوں کے امراض کا باعث بننے والی اینٹی باڈیز کو دریافت کیا گیا جن کی سطح میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کے استعمال سے نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔تحقیقی ٹیم نے فیٹی ایسڈز سے بھرپور مچھلی اور ایک سے تین گرام مچھلی کے تیل کا استعمال ایسے افراد کے لیے تجویز کیا ہے جن میں جوڑوں کے امراض کا خطرہ ہو۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ فیٹی ایسڈز سوجن کے باعث ہونے والے دیگر امراض کی روک تھام میں بھی مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔اومیگا تھری فیٹی ایسڈز مچھلی کے علاوہ اخروٹ ، سویا بین اور گوبھی وغیرہ میں بھی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-18-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: مچھلی کا استعمال جوڑوں کے امراض سے بچائے

      @intelligent086 Thanks 4 informative and useful sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-18-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: مچھلی کا استعمال جوڑوں کے امراض سے بچائے

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative and useful sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •