google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: ورزش سردی اور انفیکشن کے اثرات کم کردیتی ہ

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ورزش سردی اور انفیکشن کے اثرات کم کردیتی ہ


      ورزش سردی اور انفیکشن کے اثرات کم کردیتی ہے


      تحقیق کے دوران کچھ چوہوں کو پانی میں ڈال کر ان سے زبردستی تیراکی کرائی گئی اور کچھ کو خشکی میں رکھا گیا۔

      سیؤل: ایک نئی اسٹڈی کے مطابق ورزش کرنے سے سخت سردی اور دوسرے انفیکشن کے اثرات کم ہوجاتے ہیں کیونکہ ورک آؤٹ کی پابندی کرنے سے جسم کا داخلی مدافعتی نظام مضبوط ہوجاتا ہے۔
      چوزون یونیورسٹی گوانگجو جنوبی کوریا کے سائنسدانوں کی کی ہوئی یہ اسٹڈی پچھلے ماہ سائنٹفک رپورٹس میں شائع ہوئی ہے۔ اسٹڈی کے دوران کچھ چوہوں کو پانی میں ڈال کر ان سے زبردستی تیراکی کرائی گئی اور کچھ کو خشکی میں رکھا گیا۔ پھر دونوں قسم کے چوہوں میں ایسے جراثیم داخل کیے گئے جو اسکن انفیکشن اور نمونیے سے ملتی جلتی پھیپھڑے کی بیماری پیدا کرتے ہیں۔ جس کے بعد سائنسدانوں کو پتہ چلا کہ پانی میں مشقت کرنے والے چوہوں نے ان فلیمیشن کی بدولت بیماری کا مقابلہ کیا۔ جبکہ خشکی میں رہنے والے چوہے شدید بیمار پڑ گئے۔
      اسٹڈی کے نگراں ڈاکٹر پارک کا کہنا ہے کہ انسانوں پر اثرات چوہوں سے مختلف نہیں ہونگے۔ اس بات پر ہمارا یقین اور پختہ ہوگیا ہے کہ لمبے عرصے تک ورزش کرنے سے ہمارے جسم کا مدافعتی نظام خاص طور پر موسمی بیماریوں جیسے کولڈ اور فلو کے خلاف لڑنے کے لیے زیادہ مضبوط ہوجاتا ہے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-18-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •