گدائے عشق ہوں لیکن، انا پرست بهی ہوں
کسی کی شان اگر ہوگی تو اپنے گھر ہو گی