تیرا وصل بات نصیب کی میرا بخت خاک میں لا پتہ
کوئی ذندگی کی سبیل کر مجھے انتظار ہی سونپ دے