تمہیں آئینہ گری میں ہے بہت کمال حاصل
میرا دل ہے کرچی کرچی اسے جوڑ کر دکھاؤ