اماں
اماں خط لکھتی تو نیچے اپنا نام نہیں لکھتی تھی؟ اُس کا نام صغرا تھا۔ میں پوچھتا۔اماں تُو اپنا نام کیوں نہیں لکھتی؟ اماں کہتی: صغرا تو چند ایک سال کے لیے جئ تھی، پھر تو پیدا ہو گیا تو صغرا ختم ہو گئ۔ والدہ ممتاز بن گئ، پھر ساری زندگی وہ تیرے لیے جئ ، خود کے لیے نہیں، ساری زندگی وہ والدہ ممتاز رہی۔
ممتاز مفتی



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote


Bookmarks