google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: ساگودانہ غذا بھی ، شفا بھی

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ساگودانہ غذا بھی ، شفا بھی



      ڈاکٹر محمد رشید
      عربی: سابودانہ ہندی: سابودانہ انگریزی: Sago یہ بہت مشہور چیز ہے۔ دراصل یہ دانے ہوتے ہیں جو درخت کے تنے سے حاصل ہوتے ہیں اس کا رنگ سفید ہوتا ہے اور ذائقہ پھیکا ہوتا ہے ۔ اس کی مقدار خوراک دو تولے تک ہوئی ہے اس کا مزاج گرم تر ہے۔ اس کے درج ذیل فوائد ہیں: 1۔ ساگودانہ سے جسم کو توانائی حاصل ہوتی ہے۔ 2۔ یہ کار بوہائیڈریٹ فراہم کرنے کا سب سے اہم ذریعہ ہے۔ 3۔ ساگودانہ میں پروٹین کی کچھ مقدار ہوتی ہے۔ جب اسے دودھ میں پکایا جاتا ہے تو اس کی غذائیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ 4۔ ساگودانہ ایک زود ہضم اور مقوی غذا ہے۔ 5۔ اسہال ، پیچش اور بخار کے مریضوں کے لئے بہترین غذا ہے۔ 6۔ بدن کو فربہ کرتا ہے۔ 7۔ طبیعت کو نرم کرتا ہے۔ 8۔ باہ زیادہ کرتاہے اور تحریک باہ بھی اس کے استعمال سے خوب ہوتی ہے۔ 9۔ مقوی معدہ اور مقوی امعاء بھی ہے۔ اس کے لئے ایک تولہ ساگودانہ دودھ میں پکا کر کھانا چاہیے۔ نوٹ:اس کو استعمال کرنے سے پہلے اچھی طرح دھو لینا چاہیے تا کہ اس کے اندر کی مٹی وغیرہ دور ہو جائے۔ اس کے علاوہ اس کو پہلے پانی میں پکا کر پھر دودھ ڈالنا زیادہ مناسب ہے۔





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-18-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    سابودانہ

    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •