رسیدن گلِ باغ واماندگی ہے عبث محفل آراۓ رفتار ہیں ہم تماشاۓ گلشن تماشاۓ چیدن بہار آفرینا! گنہ گار ہیں ہم نہ ذوقِ گریباں، نہ پرواۓ داماں نگاہ آشناۓ گل و خار ہیں ہم اسدؔ شکوہ کفرِ دعا ناسپاسی ہجومِ تمنّا سے لاچار ہیں ہم
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks