دود کو آج اس کے ماتم میں سیہ پوشی ہوئی وہ دلِ سوزاں کہ کل تک شمع، ماتم خانہ تھا شکوۂ یاراں غبارِ دل میں پنہاں کر دیا غالبؔ ایسے کنج کو شایاں یہی ویرانہ تھا
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Bohat Khoob Zabardast
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks